استادمعین نوازگھمن،استادمٹھولالی،اوتادعاصم گجر پر مشتمل نئی پنجاب کمیٹی کااعلان کردیاگیاہے جس میں ابتدائی طورپر یہ تین کھلاڑی شامل ہیں تاہم اعلان میں واضح کیاگیاہے کہ انکے علاوہ بھی مزید4کھلاڑیوں کو کمیٹی میں شامل کیاجائے گا اور یہ 7کھلاڑی ہی کسی بھی معاملہ کا فیصلہ کریں گے،کسی فردواحد کےپاس فیصلہ کرنے کااختیارنہیں ہوگا