عمان کے ناموراور سنئیرکھلاڑی استادقیوم کھوکھرراجھستانی نے 30اکتوبر2026 سے شروع ہونے والے خلیج کپ میں عمان سے حصہ لینے والے کھلاڑیوں کے لئے خصوصی انعامات کاا علان کیاہے عمان سے پہلی پوزیشن لینے والے کو50ریال عمانی،دوسری والے کو35ریال عمانی اور تیسری والے کو25ریال عمانی انعام دیاجائے گا،یہ انعام استادقیوم احمد کھوکھراپنی طرف سے دیں گے