استادحسن شاہ آف سیالکوٹ جوکہ کافی دنوں سے دل کے عارضہ کی وجہ سے بیمارتھے لاہور میں انکا بائی پاس آپریشن کامیابی سے مکمل ہوگیاہے،انکے بھائی اظہر شاہ کے مطابق ڈاکٹروں نے آپریشن کامیاب ہونے اور استادحسن شاہ کی جلد صحتابی کے متعلق انکی فیملی کو آگاہ کیاہے،دوست احباب بھی انکی جلد صحتیابی کی دعا کریں