مسقط عمان میں استادریاض گولڈن ٌپارٹی کے رکن فخرکنگرہ موڑ استادرانافھد نے 30اکتوبر2026کے برکاء ون ڈے ٹورنامنٹ میں 10کبوتروں کے ساتھ 104:27بناکرتیسری پوزیشن حاصل کی انہوں نے پہلاونرکبوتراورآخری ونرکبوترکاانعام بھی جیتا