مسقط عمان میں استادمحمد الوھیبی اینڈ رضا راجپوت نے اسوج2026کے 5جمعوں کے ون ٹوون مقابلہ میں منیرباجوہ کو واضح برتری سے ہرادیا،4جمعے اڑانے کے بعدمنیر باجوہ نے اپی ہار تسلیم کرلی