چوہدری محمد عارف بھٹہ نے سکائی کنگ آف سیالکوٹ اور سیالکوٹ پیجن فلائنگ کلب کمیٹی سمیت سیالکوٹ کے سنیئرکھلاڑیوں کے اتحاد اور ایک پلیٹ فارم پر آنے کی خوشی میں بیساکھ2027میں فری انٹری ٹورنامنٹ کااعلان کیاہے جس میں عارف بھٹہ اپنی طرف سے ہنڈا125موٹرسائیکل انعام دیں گے